ہجڑا ، زنخا ۔ مخنث. نامرد (خُنْثَى)

ہجڑا ، زنخا ۔ مخنث. نامرد (خُنْثَى)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ شخص جس کی مردانہ و زنانہ دونوں شرمگاہیں ہوں یا پھر دونوں میں سے کوئی بھی نہ ہو ۔

الشرح المختصر :


الخُنْثَى:وہ شخص جس کی زنانہ شرمگاہ بھی ہو اور مردانہ عضو تناسل بھی ۔ اسے خنثی غیر مُشکِل کہاجاتا ہے ۔ لیکن اگر اس کی دونوں میں سے کوئی بھی شرمگاہ نہ ہو بلکہ محض ایک سوراخ ہو جس سے وہ پیشاب کرتا ہو تو اسے خنثی مُشکِل کہا جاتا ہے ۔

التعريف اللغوي المختصر :


الخنثی: جس کی مردانہ شرمگاہ بھی ہو اور زنانہ بھی یا پھر دونوں میں سے کوئی بھی نہ ہو ۔ الاِخْتِناثُ کا معنی ہے : اٹک مٹک، نرمی اور جھکاو۔ مخنث کو یہ نام اسی لئے دیا گیا ہے کیونکہ اس کی چال میں ناز ونخرہ ہوتا ہے اور اس کے یھاں جھکاو ہوتا ہے۔