بال کاٹنا (تَقْصِيرٌ)

بال کاٹنا (تَقْصِيرٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


سر کے بالوں کے کناروں کو کاٹنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


تقصیر: کسی شے کا کوئی حصہ کاٹنا۔ تقصیر دراصل قَصر سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے روکنا اور منع کرنا۔ تقصیر کے یہ معانی بھی آتے ہیں: تفریط وکوتاہی، ناتوانی وناچاری اور کسی شے کو مکمل اور پورا نہ کرنا۔