ہدایت، رہنمائی (إرْشادٌ)
التربية والسلوك الثقافة والدعوة
المعنى الاصطلاحي :
نیکی اور دينی ودنیاوی مصالح اور بھلائیوں کی طرف رہنمائی کرنا۔
الشرح المختصر :
’ارشاد‘ سے مراد انسانیت کی رہنمائی کرنا ہے بایں طور کہ انہیں دنیا وآخرت میں نجات پانے کا راستہ دکھایا جائے۔
التعريف اللغوي المختصر :
لفظ ’ارشاد ‘، ’أرشد يُرشد إرشادا‘ سے مصدر ہے۔ اس سے مراد نیکی کی طرف رہنمائی کرنا ہے۔ اس لفظ کا اصل مفہوم رہنمائی کرنا اور راستہ دکھانا ہے۔