ہِبہ، ہدیہ کی ایک شکل (الْهِبَةُ)
الفقه أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
زندگی میں کسی چیز کا بغیر عوض کے مالک بنانا ۔
التعريف اللغوي المختصر :
کسی کو کوئی چیز بغیر عوض کے دینا۔ ’ہبہ‘ کا اطلاق خود عطیہ پر بھی ہوتا ہے۔ ’ہبۃ‘ وَہَبَ سے مشتق ہے، جو کہ کسی دوسرے کو مال یا کوئی دوسری نفع بخش چیز دینے پر بولاجاتا ہے، ’ہبہ‘ کے معانی میں چندہ، نعمت، صدقہ و خیرات نیز گرانٹ اور وظیفہ بھی آتا ہے۔