عند شعورك بأعراض الإصابة بفيروس كورونا (كوفيد - 19)
اگر آپ کو تیز بخار، کھانسی یا سانس کی تکلیف کی شکایت ہو
بيان باللغة الأردية للخطوات التي ينبغي اتباعها عند شعورك بأعراض الإصابة بفيروس كورونا (كوفيد - 19).
معزز مقیم،<br /> اگر آپ کو تیز بخار، کھانسی یا سانس کی تکلیف کی شکایت ہو،<br /> تو مفت علاج حاصل کرنے کیلئے اپنے قریبی حکومتی یا پرایویٹ ہسپتال سے رجوع کریں۔<br /> اقامے کی ضرورت نہیں ہے اور اقامہ کے خلاف ورزی کرنے والوں خلاف ورزی کرنے والوں کو کسی بھی قانونی نتائج کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔<br /> وزارتِ صحت.