هل من النفاق النهي عن الشيء ثم فعله

دوسروں کوکسی کام سے روکنا اورخود اس کا ارتکاب کہیں نفاق تونہیں ؟


سؤال أجاب عنه علماء اللجنة الدائمة للبحوث العلمية والإفتاء والدعوة والإرشاد، ونصه: «إذا كنت أعظ أخواني وأحذرهم من بعض المعاصي ؛ لكني أقع أنا في هذه المعاصي ؛ هل أعتبر منافقاً ؟ أفيدوني جزاكم الله خيراً».
جب میں اپنے بھائیوں کوایک برائ سے منع کروں لیکن میں خود وہ برائ کرتا رہوں توکیا میں منافق شمارہوں گا ؟<br /> جواب دے کرمستفید فرمائيں اللہ تعالی آپ کوجزاۓ خیرفرماۓ ۔