فضل تلاوة القرآن الكريم

قرآن کریم کی تلاوت کی فضیلت


مقطع مرئي، باللغة الأردية، وقد بيّن فيه الداعية بعض فضائل تلاوة القرآن الكريم، ومنها أن القرآن يأتي يوم القيامة شفيعًا ومحاجًا لأصحابه، وأن خير الناس من تعلّم القرآن وعلّمه، وأن الذي ليس في جوفه شيء من القرآن كالبيت الخرب.
- قرآن اپنے پڑھنے والے ساتھیوں کے لئے سفارش اور جھگڑا کرے گا۔<br /> - لوگوں میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اوراسے سکھلائے۔<br /> - بے شک وہ شخص جس کے دل میں قرآن کا کچھ حصہ نہ ہو ویران گھر کی طرح ہے۔