تصوّر الإله الحقيقي في الديانة الهندوسية والمسيحية والإسلام

ہندومت ،عیسائیت اور اسلام میں اللہ کا حقیقی تصوّر


قدم الداعية في هذا المقطع أولا: نبذة يسيرة عن الديانة الهندوسية والمسيحية والإسلام، ثم بين ثانياً: المفهوم الصحيح والتّصوّر الحقيقي للرب - سبحانه وتعالى - في تلك الديانات باختصار.
زیرنظر ویڈیو میں برادر سراج الدین (مشہورداعی و خطیب اورجنرل سکریٹری آف یو۔آئی۔ آر۔سی) نے ہندومت،عیسائیت اور اسلام کا مختصرتعارف بیان کرکے ان مذاہب میں اللہ کا حقیقی تصوّر پیش فرمایا ہے۔