مُرور، گزرنا (الْمُرُورُ)

مُرور، گزرنا (الْمُرُورُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی جگہ کو بغیر رکے ہوئے پار کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر :


مُرور: پار کرنا، گزرنا۔ کہا جاتا ہے: ”مَرَّ عليه، يَمُرُّ، مَرّاً ومُرُوراً“ یعنی وہ اس پر سے گزرا اور اسے پار کیا۔ مُرور کا اصل معنی: جانا اور گزرنا ہے، اور اسی سے یہ عرب کا قول ہے: ”مَرَّ الدَّهْرُ“ یعنی زمانہ بیت گیا۔