استعانت، مدد مانگنا، نصرت طلب کرنا، کسی سے اعانت چاہنا ۔ (الْاِسْتِعَانَة)
العقيدة أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
دشمن سے لڑنے کے لئے کسی اور سے اعانت اور مدد مانگنا ۔ (2)
التعريف اللغوي المختصر :
استعانت: يہ 'استعان' فعل کا مصدر ہے جس کا معنی ہے ’کسی کام میں مدد اور نصرت مانگنا‘۔