مجلس، بیٹھک (الْمَجْلِسُ)
الفقه أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
مسجد میں نمازی کے بیٹھنے کی جگہ۔
التعريف اللغوي المختصر :
”مجلس“ بیٹھنے کی جگہ کو کہتے ہیں، یعنی ہر وہ جگہ جہاں انسان بیٹھتا ہے۔ جلوس کا معنی ہے بیٹھنا۔
مسجد میں نمازی کے بیٹھنے کی جگہ۔
”مجلس“ بیٹھنے کی جگہ کو کہتے ہیں، یعنی ہر وہ جگہ جہاں انسان بیٹھتا ہے۔ جلوس کا معنی ہے بیٹھنا۔