انکشاف کرنا، کھولنا، پردہ ہٹانا (الْكَشْف)
العقيدة أصول الفقه الثقافة والدعوة
المعنى الاصطلاحي :
کسی چیز کو چھپانے اور ڈھانپنے والی شے کو ہٹا دینا۔
التعريف اللغوي المختصر :
کشف یعنی پردہ اور حجاب کو اٹھانا۔ اس کا اصل معنی ہے کسی چیز کا کسی شے سے ازالہ کرنا اور اسے اس سے خالی کردینا۔