قضائے حاجت (قَضَاءُ الحَاجَةِ)

قضائے حاجت (قَضَاءُ الحَاجَةِ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


پیشاب یا پاخانہ کو اس کے نکلنے کی معتاد جگہ یا اس کی قائم مقام جگہ سے باہر نکالنا۔

الشرح المختصر :


قضائے حاجت کا مطلب ہے: پیشاب وپاخانہ کرنا، یعنی اگلی یا پچھلی شرمگاہ یا ان کے قائم مقام کسی اور جگہ،جیسے پیٹ میں بنائے گئے شگاف وغیرہ سے بدن کے فضلے کو باہر نکالنے کا عمل۔