قرء (حیض) (القُرْءُ)

قرء (حیض) (القُرْءُ)


الفقه أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


حیض آنے کا وقت۔

التعريف اللغوي المختصر :


قُرء -قاف کے پیش اور زبر دونوں کےساتھ- بمعنی وقت۔ اسی وجہ سے حیض اور طہر کو بھی ’قُرء‘ کہتے ہیں۔ کبھی جمع ہونے کے معنی میں بھی آتا ہے۔ اس لئے کہ عورت کے رحم میں خون جمع ہوتا ہے۔