ہمیشگی، ازلیت (الْأَزَلِيَّة)

ہمیشگی، ازلیت (الْأَزَلِيَّة)


العقيدة

المعنى الاصطلاحي :


گزشتہ زمانے میں ہمیشگی۔ جس کے وجود کی کوئی ابتداء نہ ہو اور نہ ہی اس سے پہلےعدم ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


ازلیت: یہ ’ أزل‘ فعل کا مصدر ہے۔ ’أزل‘ كا معنی ہے ’قدیم‘ یعنی جس کی نہ کوئی ابتداء ہو اور نہ ہی انتہاء ۔