صحابی (الصَّحَابِي)

صحابی (الصَّحَابِي)


الحديث أصول الفقه الفقه العقيدة

المعنى الاصطلاحي :


جس شخص نے نبیِ کریم ﷺ سے حالت ایمان میں ملاقات کی اور اسلام ہی پر فوت ہوا۔

التعريف اللغوي المختصر :


لفظِ ’صحابی‘، ’صحبت‘ سے ماخوذ ہے، جس کا مطلب ہے: ’ہمراہ ہونا‘ اور ’ساتھ رہنا‘۔ اسی سے کہا جاتا ہے: ”صَحِبَهُ، يَصْحَبُهُ، صُحْبَةً، وصَحابَةً“ یعنی اس کی صحبت، رفاقت اور ہمراہی اختیار کی۔