شیطان (الشَّيْطَان)

شیطان (الشَّيْطَان)


العقيدة التربية والسلوك أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


یہ ایک کافر جن کا نام ہے جسے آگ سے پیدا کیا گیا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


شیطان: ’یہ ایک کافر جن کا نام ہے جسے آگ سے پیدا کیا گیا ہے‘۔ یہ ’شَطَنَ‘ سے ماخوذ ہے جس سے مراد ’دوری‘ہے۔ اور کہا جاتا ہے کہ یہ (شطن) ’شاط یشیط‘ سے ماخوذ ہے جس سے مراد ’ہلاک ہوا‘ اور ’جل گیا‘ ہے۔