شے، چیز، ہر موجود۔ (شَيْء)

شے، چیز، ہر موجود۔ (شَيْء)


العقيدة

المعنى الاصطلاحي :


وہ تمام موجودات جوعلم میں آسکتی ہوں اور جن کے بارے میں خبر دی جا سکے۔ (2)

الشرح المختصر :


شے: ’ہرموجود اور خارجی جہان میں ثابت و متحقق چیز‘۔ اس میں ہر موجود شامل ہے چاہے وہ حسّی ہو جیسے اجسام ہیں یا حکمی ہو جیسے اقوال ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر :


شے: ہر موجود چاہے وہ حسّی ہو جیسے اجسام اور چاہے معنوی ہو جیسے اقوال۔ اس کا اطلاق ہر اس چیز پر ہوتا ہے جس کے بارے میں خبر دی جاسکے۔