جہری نماز میں مقتدی کا امام کے پیچھے قراءت کو ترک کرنا۔ (السُّكُوت)

جہری نماز میں مقتدی کا امام کے پیچھے قراءت کو ترک کرنا۔ (السُّكُوت)

أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :

جہری نمازوں میں مقتدی کا امام کے پیچھے قراءت کا ترک کرنا۔

التعريف اللغوي المختصر :

’سکوت‘ سے مراد ہے کلام پر قدرت کے باوجود کلام کو ترک کرنا۔ یہ نُطق (بولنے) کا الٹ ہے۔ جیسا کہ کہا جاتا ہے: ”سَكَتَ، يَسْكُتُ، سُكُوتاً“ جب کوئی آدمی خاموش رہے اور گفتگو نہ کرے۔