رَقص (الرَّقْصُ)
الفقه العقيدة أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
جسم کے بعض اعضاء کو متوازن انداز میں حرکت دینا جن میں تھرکنا ہو اور اتار چڑھاؤ اور جھومنا پایا جائے۔
التعريف اللغوي المختصر :
رَقص: ہلنا اور تھرکنا۔ کہا جاتا ہے ’’رَقَصَ قَلْبُهُ‘‘ یعنی اس کا دل مضطرب اور متحرک ہوگیا۔ اس کا معنی جلدی کرنا بھی آتا ہے اور اس کا اطلاق ان معانی پر بھی ہوتا ہے: اوپ رنیچے کرنا، جھومنا، تھرکنا اور کھیلنا۔