رفق، نرمی (الرِّفْق)
العقيدة الفقه التربية والسلوك أصول الفقه الثقافة والدعوة
المعنى الاصطلاحي :
اقوال وافعال میں لطافت اور نرمی برتنا اور سختی اور درشتی سے پرہیز کرنا
الشرح المختصر :
رفق سے مراد قول و فعل میں نرمی برتنا اور کسی کام میں لطف اور آسان طریقے سے کیا جائے۔
التعريف اللغوي المختصر :
رفق: مہربانی اور نرمی۔ یہ عنف یعنی درشتی اور سختی کی ضد ہے ۔ اس کے یہ معانی بھی آتے ہیں: آسانی اور سہولت۔ اس کا حقیقی معنی نفع ہے۔