اِخلاص (الإِخْلاَص)

اِخلاص (الإِخْلاَص)


علوم القرآن العقيدة التربية والسلوك

المعنى الاصطلاحي :


تمام اقوال وافعال میں اللہ -تعالى- کى رضاجوئی کا خواستگار ہونا۔ اس کى ضد ’ریا کاری‘ ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


خاص کرنا، میل کچیل اور گندگى سے پاک وصاف کرنا، سنوارنا اور چننا۔بعد میں اس کا اطلاق اطاعت کے کاموں میں توحید کو بجا لانے اور ریاکارى سے پرہیز کرنے پر ہونے لگا۔