ٹھوڑی (الذَّقنُ)
الفقه أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
لمبائی میں چہرے کا آخری حصہ جو منہ کے نیچے ہوتا ہے جہاں داڑھی اگتی ہے۔
التعريف اللغوي المختصر :
الذَّقَنُ (ٹھوڑی): چہرے کے نچلے حصہ میں دونوں جبڑوں کے ملنے کی جگہ۔ ذَقَن کا اطلاق ان بالوں پر بھی ہوتا ہے جو چہرے کے نچلے حصے پر اگتے ہیں۔