پوتا۔ (الْحَفِيدُ)
الفقه أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
بیٹے کا بیٹا۔
التعريف اللغوي المختصر :
الحَفِيْدُ: بیٹے کا بیٹا۔ یہ دراصل ”الحَفد“ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے: کام اور خدمت گزاری میں پھرتی دکھانا۔ جب کوئی شخص کسی کام کو پھرتی اور تیزی سے کرے تو کہا جاتا ہے: حَفَد، يَحْفِدُ، حَفْداً وحَفَداناً۔