عمل کا باطل ہونا (الْحُبُوط)

عمل کا باطل ہونا (الْحُبُوط)


العقيدة

المعنى الاصطلاحي :


عمل کا ضائع ہونا اور اس کا ثواب ختم ہوجانا۔

الشرح المختصر :


حبوط: عمل کا ضائع ہوجانا اور ثواب کا ختم ہوجانا۔ عمل کے ضائع ہونے کے بہت سے اسباب ہیں جن میں سے کچھ یہ ہیں: کفر، بدعت، عصر کی نماز کو چھوڑنا، خودپسندی، مذاق اڑانا، دین کی کسی بات کو ناپسند کرنا وغیرہ۔

التعريف اللغوي المختصر :


حبوط: بطال اور ضائع ہونا۔ اس کا معنی رائگاں جانا اور ساقط ہونا بھی آتا ہے۔