ترجیع، اذان میں ”شہادتین“ کو پہلے پست آواز سے ادا کرنا پھر دوبارہ بآواز بلند ادا کرنا۔ (التَّرْجِيع)
علوم القرآن أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
مؤذن کا شہادتین کو پہلے آہستہ آواز سے کہنے کے بعد انھیں دوبارہ اونچی آواز سے کہنا ترجیع کہلاتا ہے۔
التعريف اللغوي المختصر :
ترجیع: دہرانا اور تکرار کرنا، یہ بار بار پڑھنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔