ایجاد کرنا، پیدا کرنا، وجود میں لانا۔ (الْإِنْشَاء)

ایجاد کرنا، پیدا کرنا، وجود میں لانا۔ (الْإِنْشَاء)


أصول الفقه العقيدة

المعنى الاصطلاحي :


بغیر کسی سابقہ نمونے کے کسی شے کی ابتدا اور اس کی تخلیق کرنا۔

الشرح المختصر :


کسی سابقہ نمونے کی نقل کئے بغیر مسلسل وجود میں لانا۔ یا کسی شے کو ابتدائی طور پر پیدا کرنا جب کہ وہ اس سے پہلے موجود نہ ہو، ایسا بعض اوقات کسی سبب کی وجہ سے ہوتا ہے اور بعض اوقات بلا سبب۔

التعريف اللغوي المختصر :


ایجاد کرنا،ابتداکرنا اور وجود بخشنا۔ جب کوئی کچھ کہنا یا کرنا شروع کر دے توکہا جاتا ہے: أنْشَأ يَفْعَل كذا، ويَقُول كذا کہ اس نے ایسا کرنا اور کہنا شروع کردیا۔ اور کہا جاتا ہے: وأنْشَأَ اللهُ الخَلْق یعنی اللہ نے مخلوق کی تخلیق کی ابتدا کی۔