قصد کرنے والے (آمِينَ)
الفقه التربية والسلوك أصول الفقه علوم القرآن
المعنى الاصطلاحي :
زیارت یا حج یا عمرہ کی نیت سے بیت اللہ کا قصد کرنا۔
التعريف اللغوي المختصر :
آمِّينَ: یہ اَمَّ فعل سے اسم فاعل کا صیغہ ہے بمعنی قصد کرنے والا۔ الأَمَمُ کا معنی ہے کسی مقام کی طرف قصد کرنا اور متوجہ ہونا۔