مہارت، استحکام (الْإِتْقَان)
الثقافة والدعوة التربية والسلوك علوم القرآن
المعنى الاصطلاحي :
کسی چیز کو محکم ومضبوط انداز میں کرنا اور اس میں کوئی خلل اور خرابی واقع ہونے سے روکنا۔
التعريف اللغوي المختصر :
اتقان:کسی چیز کو محکم، بہترین انداز میں کرنا نیز اس کی اصلاح اور مرمت کرنا۔