مُغَالاَة (مبالغہ کرنا، گرانی، مہنگائی) (مُغَالاَةٌ)

مُغَالاَة (مبالغہ کرنا، گرانی، مہنگائی) (مُغَالاَةٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


کسی چیز کی قیمت مارکیٹ ریٹ سے زیادہ کرنا ۔

التعريف اللغوي المختصر :


حد سے تجاوز کرنا، ’مُغَالاَة‘ کسی چیز میں مبالغہ کے معنی میں آتا ہے۔ ’غَلاَء‘ کی اصل کسی چیز میں آگے بڑھنا۔ اس کے علاوہ ’مُغَالاَة‘ باہمی زیادتی، باہمی جلد بازی اور ظلم کرنے کے معنیٰ میں بھی آتا ہے۔