پِتْ۔ (مَرارَةٌ)

پِتْ۔ (مَرارَةٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


جگر سے متصل ایک تھیلی جس میں ایسے مادے جمع ہوتے ہیں جو چکنائی والی اشیاء کو ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ (2)

التعريف اللغوي المختصر :


مرارہ: جگر سے متصل وہ تھیلی جس میں صفراء جمع ہوتا ہے جو کھانے کو زود ہضم بناتا ہے اور چکنائی والی اشیاء کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔