ماء قلیل (ماءٌ قَلِيلٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
جس کی مقدار دو قُلّوں سے کم ہو۔ (1)
الشرح المختصر :
ماءِ قلیل: جس کی مقدار دو قُلّوں سے کم ہو۔ قُلّہ سے مراد ’گھڑا‘ ہے۔ اسے یہ نام اس لیے دیا گیا ہے کیوں کہ یہ ہاتھوں سے اٹھایا جاتا ہے۔ اس کی مقدار پانچ سو عراقی رطل اور لیٹر کے اعتبار سے تقریبًا دو سو لیٹر ہوتی ہے۔