دودھ والا جانور (لَبُونٌ)

دودھ والا جانور (لَبُونٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


دودھ والی اونٹنی یا بکری۔

الشرح المختصر :


’لبون‘ اس بکری یا اونٹنی کو کہتے ہیں جب اس کے تھنوں میں دودھ اتر آئے، اور دودھ وضع حمل کے بعد ہی اترتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


دودھ والا جانور جس کے تھن یا پستان میں دودھ اتر آئے، کہا جاتا ہے: ”ناقَةٌ لَبُونٌ“ یعنی دودھ والی اونٹنی چاہے دودھ کی مقدار زیادہ ہو یا کم۔ ’پستان سے نکلنے والے سفید رنگ کے سیال کو ”لبن“ کہتے ہیں۔