چھدری داڑھی والا (كَوْسَجٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
وہ شخص جس کی داڑھی صرف اس کی ٹھوڑی پر اگی ہو، اس کے رخساروں پر نہ اُگی ہو۔
التعريف اللغوي المختصر :
’کوسَجْ‘: وہ شخص جس کی داڑھی اس کی ٹھوڑی پر ہو، رخساروں پر نہ ہو۔ عرب کہتے ہیں:”كَوْسَجَ الرَّجُلُ“ یعنی اس کی داڑھی نھیں اگی ہے، ایک قول کے مطابق ’’کوسج‘‘ کم اور ہلکی داڑھی والے کو کہتے ہیں۔