کلالہ (كَلالَةٌ)

کلالہ (كَلالَةٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ شخص جس کے مرنے کے بعد اس کے والد اور اولاد نہ ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


’کلالہ‘: ’کَلال‘ کے معنی میں مصدر ہے، اس سے مراد ہے تھکاوٹ اور تھکاوٹ کی وجہ سے طاقت ختم ہوجانا۔ یا یہ ’اکلیل‘ سے مشتق ہے، جس کا معنی احاطہ کرنا ہے۔ اسی سے کہا گیا ہے کہ ’کلالہ‘: وہ شخص جس کی نہ تو کوئی اولاد ہو اور نہ ہی باپ۔ کیوں کہ باپ اور بیٹا دونوں میت کے دو طرف (کنارے) ہوتے ہىں، جب وہ دونوں مر گئے تو نسب نے اس کو گھیر لیا، یعنی ان لوگوں نے میت کو اس کے جوانب سے گھیر لیا۔