مدفون خزانہ (كَـنْزٌ)

مدفون خزانہ (كَـنْزٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


زیرِ زمین دفن شدہ مال۔

التعريف اللغوي المختصر :


’کنز‘ کا معنی ہے ’جمع کرنا‘ اور ’چھپانا‘۔ اسی سے کہا جاتا ہے: ”كَنَزْتُ المالَ كَنْزاً“ میں نے مال کو جمع کیا اور ذخیرہ کیا۔ کنز کا اطلاق ذخیرہ کی ہوئی شے اور مدفون مال پر ہوتا ہے۔