درجۂ کمال کو پہنچنا (كمالية)

درجۂ کمال کو پہنچنا (كمالية)


العقيدة أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


كسی شے کا درجۂ کمال و تمام کو پہنچنا۔

الشرح المختصر :


’کمالیہ‘ ایک وصف ہے جس سے کوئی شے اس وقت متصف ہوتی ہے جب وہ کمال و تمام اور حسن کے اعلی درجے تک پہنچ گئی ہو۔ مثلاً علماء کہتے ہیں کہ: ’’صِفَاتُ اللهِ كَمَالِيَّةٌ‘‘ یعنی اللہ کی صفات اپنے لفظ اور معنی کے اعتبار سے حد کمال تک پہنچی ہوئی ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر :


الكَمالِيَّةُ: یہ کمال کی طرف نسبت ہے جس کا معنی ہے ’پورا ہونا‘۔ اس کا استعمال اشیاء میں بھی ہوتا ہے اور صفات میں بھی۔ کہا جاتا ہے: ”كَمَلَ الشَّهْرُ، يَكْمُلُ، كَمالاً“ مہینہ پورا ہو چکا۔ ’تکمیل‘ اور ’اکمال‘ کا معنی ہے ’پورا کرنا‘۔