بوڑھی خواتین (قَواعِد)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
وہ بڑی عمر کی عورت جس کا حیض بند ہوگیا ہو یا وہ عورت جس کو نکاح کرنے کی رغبت نہ رہے۔
التعريف اللغوي المختصر :
’قواعد‘ جمع ہے ’قاعدۃ‘ کی۔ قاعدۃ اس عورت کو کہتے ہیں جس کا حیض آنا بند ہوگیا ہو۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ قاعدۃ اس خاتون کو کہتے ہیں جو نکاح کی رغبت نہیں رکھتی۔