ققہقہ لگانا۔ زور سے ہنسنا (قَهْقَهَةٌ)

ققہقہ لگانا۔ زور سے ہنسنا (قَهْقَهَةٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


بلند آواز کے ساتھ بہت زیادہ ہنسنا بایں طور کہ آس پاس بیٹھے لوگوں کو بھی سنائی دے ۔

الشرح المختصر :


قہقہہ: ہنسنے کی ایک قسم ہے جس میں خوشی کی وجہ سے چہرا پھیل جاتا ہے اور دونوں ہونٹ دانتوں سے ہٹ جاتے ہیں اوراس میں ایسی آواز نکلتی ہے جو ہنسنے والے اور اس کے اردگرد بیٹھے قریبی لوگوں کو سنائی دیتی ہے ۔ اگر ہنسنے کی آواز انہیں سنائی نہ دے تو اسے ’تبسم‘ (مسکراہٹ) کہا جاتا ہے ۔

التعريف اللغوي المختصر :


قہقہ: قَہْقَہَ فعل کا مصدر ہے، معنی ہے باربار ہنسنا۔ قہقہ کا اصل معنی زور سے ہنسنا اور ایسی ہنسی ہے جو خود ہنسنے والے کو بھی سنائی دے اور اس کے پاس بیٹھے ہوئے لوگوں کو بھی۔