قَلَنْسُوہ (ٹوپی) (قَلَنسُوَةٌ [قُلَنسِيَةٌ])

قَلَنْسُوہ (ٹوپی) (قَلَنسُوَةٌ [قُلَنسِيَةٌ])


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


وہ ٹوپی جو سر کے اوپر پہنی جاتی ہے اور اس پر عمامہ کو لپیٹ لیا جاتا ہے۔

التعريف اللغوي المختصر :


سر کی مقدار کا ایک معروف لباس ہے جو متعدد انواع واشکال کا ہوتا ہے اور بعض نے کہا اس سے مراد وہ ٹوپی ہے جس کے اوپر عمامہ باندھا جاتا ہے۔