قَرْقَرَہ (پیٹ کی آواز، اور قہقہہ کی مانند بلند اور تیز ہنسی) (قَرْقَرَةٌ)

قَرْقَرَہ (پیٹ کی آواز، اور قہقہہ کی مانند بلند اور تیز ہنسی) (قَرْقَرَةٌ)

أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :

پیٹ میں حدث کی آواز اور اس کے باہر نکلنے کی حرکت۔

التعريف اللغوي المختصر :

پیٹ کی آواز اور قہقہہ کی مانند بلند اور تیز ہنسی۔