فضائل (فَضائِل)
التربية والسلوك
المعنى الاصطلاحي :
اچھی صفات اور خیر و بھلائی کے بلند درجات۔
التعريف اللغوي المختصر :
’فَضَائِل‘: یہ فَضِيلَةٌ کی جمع ہے جس کا معنی ہے خوبی اور اعلی خصوصیت جیسے شجاعت اور عدل وانصاف۔ فَضِيلَة رتبہ اور بلند مرتبہ کے معنی میں بھی آتا ہے۔