فاعِل (فاعِلٌ)

فاعِل (فاعِلٌ)


العقيدة

المعنى الاصطلاحي :


جس شخص سے قدرت اور ارادہ کے ساتھ فعل کا صادر ہونا درست ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


فاعل: فعل کے ساتھ متصف ذات۔ ’فِعْل‘: کام اور بدن کی حرکت کو کہتے ہیں۔ ’فِعْلِ‘ کا اصل معنی ہے: ’کسی چیز کو نکالنا یا پیدا کرنا‘۔ اسی سے کہا جاتا ہے: ”فَعَلْتُ كَذا، أَفْعَلُهُ فِعْلاً“ یعنی میں نے اسے ایجاد کیا۔