فارسی زبان (فارِسِيَّةٌ)
التربية والسلوك أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
وہ زبان جس میں ملک فارس والے بات کرتے ہیں۔
الشرح المختصر :
الفارِسِيَّةُ: اہل فارس، موجودہ ایران کے باشندوں کی زبان ۔ فارسی زبان کو عربی رسم الخط میں لکھا جاتا ہے، (تاہم حروف ہجاء میں کچھ فرق ہے)۔
التعريف اللغوي المختصر :
الفارِسِيَّةُ: ملک فارس کی طرف نسبت ۔ یہ اب ایران کا ملک ہے ۔ الفُرْسُ سے مراد وہ قوم ہے جن کی زبان فارسی ہے۔