کوا (غُرَابٌ)

کوا (غُرَابٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


سیاہ رنگ کا ایک شریر پرندہ۔ (2)

الشرح المختصر :


کوے کی اقسام میں سے ایک قسم ’چتکبرا کوا‘ ہے جو مردار کھاتا ہے۔ اسی طرح ایک قسم ’کھیتی کا کوا‘ ہوتا ہے جو اناج کھاتا ہے۔ کوے کی ایک قسم ’زاغ‘بھی ہے جو سیاہ رنگ کا ایک چھوٹا کوا ہوتا ہے، اس کی چونچ اور دونوں پاؤں سرخ ہوتے ہیں۔

التعريف اللغوي المختصر :


غراب (کوا): ایک سیاہ رنگ کا شریر پرندہ۔ اس کے دو چوڑے پر اور ایک لمبی چونچ ہوتی ہے۔ یہ حشرات، کیڑے مکوڑے، مردار اور بیج کھاتا ہے۔