عِفریت، طاقتور، چالاک، خبیث، مکار، مکار و خبیث جن۔ (عِفريت)
العقيدة
المعنى الاصطلاحي :
سرکش اور بُرا جِنْ جس میں مکاری اور خباثت ہو۔
التعريف اللغوي المختصر :
عفریت: ’مکار‘، ’خبیث‘ اور ’فسادی‘۔ یہ ’عفر‘سے ماخوذ ہے۔ جب کوئی بہت طاقت ور، خبیث اور برا ہو تو کہا جاتا ہے: عَفر۔ اسی طرح کہا جاتا ہے’’هو بَيِّنُ العَفارَةِ‘‘۔ ’عفارہ‘ کا معنی ہے: ’خباثت‘، ’شیطنت‘ اور ’مکاری‘۔