عطر، خوشبو (عِطْرٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
ہر وہ شے جس کی اچھی مہک ہو اور اسے بطورِ خوشبو استعمال كياجائے۔
التعريف اللغوي المختصر :
عطر: خوشبو اور ہر وہ شے جس کی اچھی مہک ہو جیسے مشک، گلاب، کافور، چنبیلی وغیرہ۔