گردن (عُنُقٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
سر اور جسم کو باہم جوڑنے والا عضو۔
التعريف اللغوي المختصر :
عُنُق: ’گردن‘ اور وہ حصہ جو سر اور جسم کو باہم جوڑتا ہے۔ گردن دراز شخص کو ”رَجُلٌ أَعْنَقُ“ کہا جاتا ہے۔ ’عُنُق‘ کا لفظ ’عَنَق‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے ’پھیلنا‘ اور ’جلدی کرنا‘۔ جب کوئی جلدی کرے تو کہا جاتا ہے: ”أَعْنَقَ، يُعْنِقُ، إِعْناقاً“ کہ اس نے جلدی کی۔