ننگا، برہنہ (عُرْيانٌ)
أصول الفقه
المعنى الاصطلاحي :
جس کے جسم پر کپڑے نہ ہوں۔
التعريف اللغوي المختصر :
عُرْیان: کپڑے سے عاری شخص۔ لفظِ ’عریان‘ عربی کے لفظ ’عری‘ سے ماخوذ ہے، یہ پہننے اور ستر کرنے کی ضد ہے۔ لفظِ ’عری‘ کا حقیقی معنیٰ: کسی چیز کا کسی چیز سے خالی ہونا ہے۔