لنگڑاپن (عَرَجٌ)

لنگڑاپن (عَرَجٌ)


أصول الفقه

المعنى الاصطلاحي :


ٹانگ میں کسی بیماری کے باعث چلنے کے دوران کسی ایک جانب جھک جانا۔

الشرح المختصر :


’عرج‘ (لنگڑا پن) انسان یا جانور میں اثرانداز ہونے والے پیدائشی نقائص میں سے ہے، اور یہ چلنے میں توازن اور برابری کے فقدان سے عبارت ہے، چاہے وہ پیدائش کے ساتھ ہو یا کسی پیش آمدہ بیماری کی وجہ سے ہو۔

التعريف اللغوي المختصر :


عَرج: کسی ایک پاؤں میں ایسی بیماری جو چال کو ترچھی کردے۔ جب کوئی برابر نہ چل پائے تو کہا جاتا ہے: ’’عَرَجَ، يَعْرَجُ، عَرَجاً وعَرَجاناً‘‘۔ اس کا اصل معنی جھکاؤ اور ٹیڑھاپن ہوتا ہے۔